: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ،2اپریل(ایجنسی) دو دن قبل کلکتہ شہر کے معروف علاقہ بڑا بازار فلائی اوورحادثہ میں مزید دو افراد کی موت ہوگئی ہے اور اب مرنے والوں کی تعداد 27ہوگئی ہے ۔ دوسری جانب آج کانگریس کے نائب صدر راہل
گاندھی منہدم شدہ فلائی اوور کا جائزہ لینے پہنچے اور اسپتال جاکر زخمیوں اور ان کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی ۔ اسپتال میں زخمیوں سے ملاقات کرنے کے بعد کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے کہا کہ یہ ایک بڑا حادثہ ہے ، میں یہاں ان زخمیوں کی عیادت کرنے آیا ہوں ۔